سپر ایکس · اردو
سپر ایکس پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے نئے سرمایہ کاروں کے لیے ہے۔ ایپ آپ کا پورٹ فولیو ٹریک کرتی ہے، اے آئی آسان الفاظ میں بتاتی ہے کہ کیا ہوا، اور کمیونٹی کے ساتھ آپ مارکیٹ سیکھتے ہیں۔ چارٹ ٹرمینل ابھی مفت ہے، اکاؤنٹ کے بغیر۔
حقائق، ٹپس نہیں۔ ہر عدد اپنی تاریخ اور ماخذ کے ساتھ۔
اکاؤنٹ کھولنے سے لے کر چارٹ پڑھنے تک، آٹھ مراحل میں: superx.pk/learn
تعلیم، سرمایہ کاری کا مشورہ نہیں۔ Education, not investment advice.